کندھ کوٹ : سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn
تھرکول میں دودو بھیل واقعے کی کوریج کرنا صحافیوں کا جرم بن گیا
کندھ کوٹ:تھرکول میں کوریج کے دوران صحافیوں پر پولیس تشدد کے خلاف صحافی سراپا احتجاج بن گئے
کندھ کوٹ:پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کندھ کوٹ:مظاہرے کی قیادت راجہ گوپی چند، علی حسن ملک ،بقا محمد بھنگوار ،غلام رسول میرانی اور دیگر نے کی
کندھ کوٹ:مظاہرے کے شرکاء کی تھر پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی
کندھ کوٹ:دودو بھیل کے واقعے کی کوریج کرنے پر صحافیوں پر پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. مظاہرین
کندھ کوٹ:پولیس کی جانب سے صحافیوں کو حق اور سچ لکھنے اور انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی. مظاہرین
کندھ کوٹ:واقعے کا نوٹس لیکر ملوث اہلکاروں کیخلاف کاروائی کر کے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے. صحافی رہنماؤں کا مطالبہ