جھل مگسی ایٹ گنداواہ عوامی اتحاد کے چیف آرگنائزر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے
کہ اینٹی انکروچمنٹ نصرآباد ڈویژن کے صاحبان سے گزارش کی جاتی ہے کہ ضلع ہیڈکوارٹر گنداواہ سٹی میں غیرقانونی تجاوزات پر فل فور کاروائی کریں ڈویژن کمشنر نصیرآباد ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ سے گزارش ہے کاروائی عمل میں لائی جائے
خصوصی نمائندہ ۔ احسان علی بگودھو رود میر پور ماتھیلو پولیس کے بڑی کاروائی دوران ایک چاٻي چور گرفتار کرکے لاکب کردیا جاچ ہرتال بعد اس گاؤں والے کو بع عزت ریھا کردیا ۔۔۔؟