افتخار احمد خان ۔ نمائندہ Enn
ساوتھ افریقہ کرکٹ اسٹار بیٹسمین کی شیخ الحدیث حضرت مولانا شوڈاگو صاحب کے ساتھ ملاقات
تبلیغ کی محنت کی برکات…
بھائی ہاشم آملہ ساوتھ افریقہ کرکٹ اسٹار بیٹسمین آج کل بونیر میں کرکٹ میچ کھیلنے پہنچے ہوئے ہیں
اس دوران وقت نکال کر شیخ الحدیث حضرت مولانا شوڈاگو صاحب کے ساتھ ملاقات کی.
اکثر راۓونڈ مرکز کے اکابر تبلیغ ہدایات میں علماء کرام کی زیارت اور ملاقات کی ترغیب دیتے رہتے ہیں.
افتخار احمد خان ۔ نمائندہ Enn