جمعیت علماء اسلام بازار یونٹ کے زیر اہتمام شمولیتی تقریب

اعجاز الحق ۔ نمائندہ Enn

منگچر پریس کلب نیوز

جمعیت علماء اسلام بازار یونٹ کے زیر اہتمام شمولیتی تقریب جسمیں میں تحریک انصاف سےمستعفی رہنماء جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا

تقریب سے سردار زادہ میر سعید جان لانگو مفتی ابوبکر حافظ محب اللہ لانگو میر صدیق لانگومیر بشیر لانگو میر . عبدالباقی بنگلزئی میر شاہ خالد لانگو ڈاکٹر یعقوب بلوچ ڈاکٹر صالح سمالانی ودیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور نئے ساتھیوں کو تہ دل سے مبارک باد پیش کیا


اعجاز الحق ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کے احکامات جاری کردیے

اتوار جون 27 , 2021
افتخار احمد ۔ نمائندہ Enn الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کے احکامات جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ملک بھر میں 26 جولائی 2021 سے 29 جولائی 2021 تک کاغذات نامزدگی جمع کی جائی گی ، اور 9 ستمبر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: