ذاتی رنجش کی بناء پر قتل

جڑانوالا : ( سید شیر بہادر علی ۔ نمائندہ Enn )

ذاتی رنجش کی بناء پر سابقہ شوہر نعیم شہزاد نے لیڈی کانسٹیبل ثمینہ دختر سرفراز جو کہ تھانہ صدر میں میں تعینات تھیں اس کو ذاتی رنجش کی بناء پر آج سہ پہر کے وقت قتل کر دیا

لیڈی کانسٹیبل ثمینہ نورا کالونی شہروانہ کی رہائشی تھیں اس خاتون نے نعیم شہزاد سے خلع اختیار کر رکھی تھی

اسی رنجش کی بناء پر آج ملزم کو موقعہ ملتے ہی ثمینہ بی بی کو قتل کر دیا متوفیہ کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ میں 1122 کی ٹیم نے پہنچا دی ہے ملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں گی ہیں

جڑانوالا : ( سید شیر بہادر علی ۔ نمائندہ Enn )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رات کو یوسی بٹہ موڑی کے گاؤں راجمیرہ میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ

بدھ جون 23 , 2021
بٹگرام: افتخار  احمد ۔ نمائندہ   رات کو یوسی بٹہ موڑی کے گاؤں راجمیرہ میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کی اور ساتھ میں تین گاڑیوں کو آگ لگا دیا تینوں گاڑیاں مکمل تباہ ہو چکی ہیں۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ ہم ضلعی انتظا میہ اور ڈسٹرکٹ […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: