نواب شاہ میں ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد پاکستان زندہ باد بیسک آرگنائزیشن کی ڈویژنل آفیس میں اہم میٹنگ ہوئی

فیضگنج کرونڈی سے رپورٹ کر رہا ہے ای این این نیوز رپوٹر ارشاد علی بالادی

آج نواب شاہ میں ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد پاکستان زندہ باد بیسک آرگنائزیشن کی ڈویژنل آفیس میں اہم میٹنگ ہوئی

جس میں عہدے داران میمبرز نے شرکت کی اہم مشاورت کے باد فیصلے کیے گئے شہر کے مختلف چوراہوں پر تنظیم کے پینافلیکس لگائے جائیں گے اس موقع پر کچھ لوگوں کو تنظیم کے عہدے بہی دیے گئے

ساتھ کچھ لوگوں نے تنظیم میں شمولیت بہی اختیار کی
دعاگو میر نادر علی ابڑو مرکزی چیئرمین پاکستان زندہ باد بیسک آرگنائزیشن پاکستان⁦


نیوز رپوٹر ۔ ارشاد علی بالادی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سردار فیصل خان جمالی ،پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر وزیر احمد عمرانی،سٹی صدر محبوب علی دایہ کی کاوشوں سے فیز ٹو کے تالاب کو بھرانے میں اہم کردار ادا کیا

جمعرات جون 17 , 2021
اوستہ محمد ( بیورو چیف . الطاف حسین عمرانی ) سردار فیصل خان جمالی ،پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر وزیر احمد عمرانی،سٹی صدر محبوب علی دایہ کی کاوشوں سے فیز ٹو کے تالاب کو بھرانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ تالاب کو بھرانے سے شہر میں موجود پانی […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: