کمانڈنٹ مکران اسکاؤٹس کی زیرِ صدارت یوفون 4G انٹرنیٹ کی افتتاحی تقریب

تربت : جبران اچکزئی ۔ نمائندہ Enn

کمانڈنٹ مکران اسکاؤٹس کی زیرِ صدارت یوفون 4G انٹرنیٹ کی افتتاحی تقریب

تربت: سرکٹ ہاؤس تربت میں 4G انٹرنیٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے جس کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ مکران تھے, افتتاحی پروگرام میں شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 4G کا مطالبہ عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا جسکی افتتاح سے تربت سمیت مکران کے لوگوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔

اہلیان مکران نے ایف سی بلوچستان ساؤتھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 4G کے افتتاح سے بہت سے مسائل حل ہونگے جن میں سرِفہرست طلبا کی آن لائن کلاسز ہیں۔ افتتاحی پروگرام کے موقع پر ڈی سی کیچ حسین جان, سماجی کارکن رحیمہ جلال بھی موجود تھی۔

یہ خبر ( جبران اچکزئی ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع سانگھڑ کا تعلقہ کھپرو کرپشن کا شکار

بدھ جون 16 , 2021
کھپرو : عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹ ضلع سانگھڑ کا تعلقہ کھپرو کرپشن کا شکار کرپشن کی بھی ایک حد ہوتی ہے لیکن کھپرو شہر کے سرکاری افسران کرپشن کی تمام حدیں پار کرچکے ہیں۔ یہ لوگ عوام کے لیے جو فنڈ مختص کیا جاتا ہے وہ مل بانٹ […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: