ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی گاڑی حادثے کا شکار

کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ

ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی گاڑی حادثے کا شکار

شور کوٹ کینٹ روڈ ڈسٹرکٹ جیل کے قریب ٹرک نے ریسکیو کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے دونوں گاڑیاں سڑک کے درمیان الٹ گئيں- ریسکیو 1122کے زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا-
حادثے کے باعث ٹوبہ شور کوٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند ہو گیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

غیر قانونی تعمیرات

پیر جون 14 , 2021
………….غیر قانونی تعمیرات……….. کراچی ( کرائم رپورٹر . شیخ حارث ) عزیزآباد میں ایک بار پھر غیر قانونی تعمیرات ذور و شور سے جاری ہیں. بلڈنگ مافیا مقامی متعلقہ اداروں اور پولیس کی ملی بھگت سے پھر قانون کی دھجیاں اڑا کر بے تحاشہ مال بنانے میں مصروف.فیڈرل بی ایریا […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: