تھانہ سٹی گوجرہ پولیس کا مخبر کی اطلاع پر سمندری روڈ پرنس گارڈن ٹاؤن میں زیر تعمیر مکان پر چھاپہ

محمد نوید ۔ نمائندہ Enn

تھانہ سٹی گوجرہ پولیس کا مخبر کی اطلاع پر سمندری روڈ پرنس گارڈن ٹاؤن میں زیر تعمیر مکان پر چھاپہ

مکان میں چھپے 5 ملزمان کی پولیس پر آتشیں اسلحہ سے فائرنگ
پولیس کی طرف سے حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی ھوائی فائرنگ
فائرنگ رکنے پر سرچ آپریشن کے دوران 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے
گرفتار ملزمان اپنے ھی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ھوئے ھیں
جبکہ 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کو فائر مار کر موقع سے فرار ھو گئے
گرفتار ملزمان کی شناخت فہد جٹ حفیظ پارک اور اظہر واہلہ جٹ موچی والا روڈ کے نام سے ھوئی ھے
دونوں ملزمان کی ٹانگوں پر فائر لگے ھیں
گرفتار ملزمان سے اسلحہ نقدی اور موبائل برآمد
پولیس نے جائےوقوعہ سے چلیدہ خول کارتوس اور دیگر سامان قبضہ پولیس میں لے لیا
زخمی ملزمان کو پولیس حراست میں ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ شفٹ کر دیا گیا ھے
گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رھی ھے
واضح رھے کہ ان ملزمان اور انکے دیگر ساتھیوں نے گزشتہ رات ایلیٹ فورس پر فائرنگ کی تھی اور فرار ھو گئے تھے
ایلیٹ فورس ملازمان نے مشکوک گاڑی کو روکا تھا لیکن ملزمان فائرنگ کر کے گاڑی بھگا لے گئے تھے۔

محمد نوید ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی گاڑی حادثے کا شکار

پیر جون 14 , 2021
کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی گاڑی حادثے کا شکار شور کوٹ کینٹ روڈ ڈسٹرکٹ جیل کے قریب ٹرک نے ریسکیو کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے دونوں گاڑیاں سڑک کے درمیان الٹ گئيں- ریسکیو 1122کے زخمی اہلکاروں کو ڈی […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: