پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ بلوچ سے باری اکثریت سے کامیاب ہو گی

محمد ایاز بشارت  ۔ نمائندہ Enn

پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ بلوچ سے باری اکثریت سے کامیاب ہو گی.

بلوچ: پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بلوچ کے ٹکٹ ہولڈر سردار عنایت اللہ عارف صاحب کی قیادت میں الیکشن مہم کے سلسلہ میں میٹینگ کا انعقاد ہوا،
کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بلوچ پر عزم ، بھرپور عوامی قوت سے الیکشن میں حصہ لیں گے ،جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی،

#جئے_بھٹو 🚩
#جئے_عوام ✌️

محمد ایاز بشارت  ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوجرہ : بس حادثہ

بدھ جون 9 , 2021
گوجرہ : ( محمد نوید ۔ نمائندہ Enn ) گوجرہ : نواحی گاؤں 154 گ ب کے قریب جامہ راہ سے لاہور جانے والی بس حادثے کا شکار گوجرہ: بس میں تمام مسافر محفوظ رہے گوجرہ:بس سڑک سے نیچے آ گئ تاہم بڑے حادثے سے بال بال بچ گئ

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: