خیبرپختونخوا کے وزیر مال قلندر لودھی عہدے سے مستعفی، استعفیٰ منظور

خیبرپختونخوا کے وزیر مال قلندر لودھی رضا کارانہ طور پر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔

صوبائی وزیر مال قلندر لودھی نے بحیثیت صوبائی وزیر رضاکارانہ طور پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے بحیثیت صوبائی وزیرقلند لودھی کا استعفٰی منظور کرلیا۔ قلندر لودھی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے مال کے طور پر خدمات انجام دیںگے۔ وزیراعلیٰ نے قلندر لودھی کے رضا کارانہ مستعفی ہونے کو سراہا۔

 

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پشاور: متعدد قراردادوں کی منظوری

بدھ جون 2 , 2021
پشاور: افتخار احمد ۔ نمائندہ Enn خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے، صحابہ کرامؓ اوراہل بیتؓ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سزا موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: