پی آئی اے کا ایئر سفاری شروع کرنیکا اعلان، یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر

پی آئی اے نے 12 جون سے ایئر سفاری کا اعلان کرتے ہوئے یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر کر دیا۔ سیاحوں کو ایئر سفاری کے ذریعے گلگت بلتستان کی بلند ترین چوٹیاں دیکھنے کا موقع ملے گا۔

پی آئی اے کے اعلامیہ کے مطابق ایئر سفاری ہفتے میں ایک دن آپریٹ ہوگی جوکہ کالام، جھیل سیف الملوک، نانگا پربت اور کے ٹو سے گزر کر سکردو میں لینڈ کرے گی۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ایئر سفاری سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، چند روز میں اس کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، اس کا مقصد وزیراعظم کے ویژن کے مطابق سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیبرپختونخوا کے وزیر مال قلندر لودھی عہدے سے مستعفی، استعفیٰ منظور

بدھ جون 2 , 2021
خیبرپختونخوا کے وزیر مال قلندر لودھی رضا کارانہ طور پر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ صوبائی وزیر مال قلندر لودھی نے بحیثیت صوبائی وزیر رضاکارانہ طور پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے بحیثیت صوبائی وزیرقلند لودھی کا استعفٰی منظور کرلیا۔ قلندر لودھی وزیراعلیٰ کے […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: