افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہوگیا: امریکی فوج کی تصدیق

امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، بگرام ائیر بیس آئندہ 20 دنوں میں افغان فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے مطابق افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا 44 فیصد کام مکمل ہو گیا ہے، مجموعی طور پر اب تک اتنا سامان افغانستان سے واپس بھجوایا جا چکا ہے جنتا کہ  300  سی 17 فوجی طیاروں پر لادا جا سکتا ہے، ڈیفنس لاجسٹکس ایجنسی کے پاس تیرہ ہزار آلات کے پرزے لائے گئے ہیں تاکہ ان کو تلف کیا جا سکے، 6 فوجی تنصیبات افغان وزارت ِ دفاع کے حوالے کی جا چکی ہیں۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، دو ٹیسٹ منفی آگئے

بدھ جون 2 , 2021
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ منفی آگئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جا رہا ہوں، جلد صحت یابی بلاشبہ […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: