عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی استعمال کیلئے چینی ویکسین سائنو ویک کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی استعمال کے لیے چینی ویکسین سائنو ویک کی منظوری دے دی۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اس سے مختلف ممالک، فنڈز، خریداری کرنے والی ایجنسیوں اور برادریوں کو اعتماد ملے گا۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مشاہدہ کیا گیا کہ یہ ویکسین حفاظت، افادیت اور تیاری کے بین الاقوامی معیار پر پورا اترتی ہے، سائنو ویک نے لوگوں کو کورونا کی شدت سے بچایا، ویکسین نے لوگوں کو 100 فیصد ہسپتال جانے سے بھی بچایا، یہ 18 سال اوراس سے زائد عمرکے افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔

واضح رہے عالمی ادارہ صحت چینی ویکسین سائنو فارم کی بھی منظوری دے چکا ہے۔

 

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہوگیا: امریکی فوج کی تصدیق

بدھ جون 2 , 2021
امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، بگرام ائیر بیس آئندہ 20 دنوں میں افغان فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے مطابق افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا 44 فیصد […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: