پولیس اور لٹھانی گینگ میں مذاکرات کامیاب، 2 مغوی اہلکاروں کے بدلے 7 افراد رہا

پولیس اور لٹھانی گینگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دو مغوی اہلکاروں کے بدلے سات افراد کو رہا کر دیا گیا۔

لٹھانی گینگ نے مذاکرات کامیاب ہونے پر سونمیانی سے 7 روز قبل اغوا کئے گئے اہلکاروں عرفان اور ارشد کو چھوڑ دیا جبکہ پولیس نے بھی دو خواتین سمیت سات افراد کو رہا کر دیا ہے۔

لٹھانی گینگ اور پولیس کے اعلیٰ حکام کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوئے۔ ابتدائی مذاکرات کی ناکامی پر گرینڈ آپریشن کا اعلان کیا گیا جس دوران گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت علاقے سے فرار ہو گیا تھا۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی استعمال کیلئے چینی ویکسین سائنو ویک کی منظوری

بدھ جون 2 , 2021
عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی استعمال کے لیے چینی ویکسین سائنو ویک کی منظوری دے دی۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اس سے مختلف ممالک، فنڈز، خریداری کرنے والی ایجنسیوں اور برادریوں کو اعتماد ملے گا۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مشاہدہ کیا گیا کہ یہ ویکسین […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: