فرنچ اوپن: سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے پہلی کامیاب انٹری ڈال دی

فرنچ اوپن کے فلڈ لائٹ میچ میں سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے پہلی کامیاب انٹری ڈال دی، انہوں نے رومانیا کی حریف کمیلیا بیوگو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

تفصیل کے مطابق پیرس میں وبائی وائرس کے خطرات میں ٹینس سیزن کا دوسرا گرینڈ سلیم جاری ہے۔ فرنچ اوپن میں پہلی بار فلڈ لائٹ سیشن ہوا۔

سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے کامیاب ٹری ڈالی اور رومانین حریف کمیلیا بیوگو کو سات چھ اور چھ دو سے شکست دے دی۔

دوسری جانب ’’فرنچ اوپن‘‘ میں میڈیا بائیکاٹ تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ عالمی نمبر ٹو ناؤمی اوساکا نے ایونٹ سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

اتوار کو پہلی کامیابی کے بعد جاپانی کھلاڑی نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس کو ذہنی تناؤ قرار دیتے ہوئے میڈیا بائیکاٹ کیا تھا۔

اس پر انہیں دس ہزار پانچ سو پاؤنڈ جرمانہ اور ضابطے کی مزید خلاف ورزی پر ایونٹ سے آؤٹ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔

 

 

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

’’شاداب خان کے والدین نے بیٹے کی شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی‘‘

بدھ جون 2 , 2021
شاداب خان کے والدین نے اپنے بیٹے کی شادی کے لئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کر دی ہے۔ اس بات کا انکشاف قومی کرکٹر کے سگے بھائی نے کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پتا نہیں یہ مذاق ہے یا حقیقت، لیکن قومی کرکٹر شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: