ابوظہبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ابوظہبی میں پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا۔

کوروناوائرس کے باعث پی ایس ایل کے میچز کراچی سے یو اے ای میں منتقل کئے گئے ہیں، ایونٹ یکم جون سے ابوظہبی میں شروع ہونا تھا لیکن کھلاڑیوں اور براڈکاسٹرز کے بروقت نہ پہنچنے کے باعث میچز التواء کا شکار ہیں،

27مئی کو کراچی اور لاہور سے دو خصوصی پروازوں میں کھلاڑیوں اور آفیشلز روانہ ہوئے ہیں۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لودھراں: 2 کم عمر بچیوں کی شادی کے واقعات، پولیس کی مداخلت، ملزمان کیخلاف مقدمات درج

منگل جون 1 , 2021
دنیاپور سمیت ضلع لودھراں میں ایک ہی روز کم عمر بچیوں کی شادی کے 2 واقعات ہوئے، پولیس نے شادی رکوا کر نکاح خواں سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 41 ایم میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: