پی ایس ایل 6 کی تیاریاں، سرفراز احمد سمیت مزید 6 کھلاڑی اور آفیشلز ابوظہبی روانہ

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے سرفراز احمد سمیت مزید 6 کھلاڑی اور آفیشلز براستہ بحرین ابو ظہبی روانہ ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ سرفراز احمد سمیت ابوظہبی جانے والے 6 افراد میں سے 2 افراد کا تعلق کراچی جبکہ 4 کا لاہور سے ہے ،کرکٹرز ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت مزید دو افراد پہلے لاہور سے کراچی پہنچے جبکہ کراچی سے سرفراز احمد اور میڈیا منیجر عماد حمید روانہ ہوئے۔

پاکستان میں موجود 7 افراد کے ویزے تاحال جاری نہیں ہوئے، سات افراد میں تین کرکٹرز عمر امین، آصف آفریدی اور محمد عمران شامل ہیں۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ابوظہبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا

منگل جون 1 , 2021
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ابوظہبی میں پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا۔ کوروناوائرس کے باعث پی ایس ایل کے میچز کراچی سے یو اے ای میں منتقل کئے گئے ہیں، ایونٹ یکم جون سے ابوظہبی میں شروع ہونا تھا […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: