سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مملکت کے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے جن ممالک پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں شام، لیبیا، لبنان، ترکی، آرمینیا، یمن، صومالیہ، وینزویلا، جمہوریہ کانگو ، بیلاروس اور افغانستان شامل ہیں۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق شہریوں کو ان میں سے کسی بھی ملک کا سفر کرنے کے لیے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر پابندی والی فہرست سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے جس کے بعد سعود ی شہری اپنے ملک سے پاکستان کا سفرکر سکیں گے۔سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ویکسینیشن کرانے والوں کو بھی بغیر قرنطینہ ممالک میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

غزہ: اسرائیل کے فلسطینیوں پر حملے جاری

منگل مئی 18 , 2021
ظالم اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر لرزہ خیز مظالم جاری ہیں، بمباری کے نتیجے میں 200 شہید ہوگئے، شہدا میں 59 بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ میں انسانیت کی چیخیں مغربی ممالک کے ضمیر کو نہ جگا سکیں، اسرائیلی بمباری دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی، صہیونی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: