کراچی: لانڈھی لیبر اسکوئر پر کیٹل فارم میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوئر پر کیٹل فارم میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو آپریشن میں 12 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔

کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق فائر بریگیڈ ، کے ایم سی اور ای پی زیڈ کے فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا ویکسی نیشن، شناخت سے محروم باشندے نظر انداز

منگل مئی 18 , 2021
کورونا ویکسین کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی میں شناخت سے محروم لاکھوں باشندوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے، جس کے سبب خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ ان افراد کی ویکسی نیشن نہیں ہو سکے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: