نفیس مارٹ خانپور کا وزٹ

مختیار احمد ۔ نمائندہ

ڈی سی او رحیم یار خان ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایت پر

ٹیمسیٹھعبدالماجدٹکٹہولڈرپیپی_260

وزیراعظمٹائیگر_فورس کیپٹن حسیب علی سید،علی رضاء،سید حسن علی،الطاف نواز،محمد عثمان،محمد شرجیل،زاہد اسلام نے نفیس مارٹ خانپور کا وزٹ کیا۔

رمضان المبارک میں استعمال ہونے والی اشیاء کی پرائز اور ایکسپائری چیک کی۔

نفیسمارٹخانپور کا رمضان المبارک میں خصوصی پیکج،روز مرہ اشیاء کو وافر مقدار میں رکھنے اور کسی چیز کی شاٹیج نہ ہونے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

Prime Minister Tiger Force Khanpur

مختیار احمد ۔ نمائندہ

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: