ضلع بٹگرام کے اسسٹنٹ کمشنر طہماس ایوب کا بٹگرام بازار کا دورہ

افتخار احمد خان ۔ نمائندہ Enn

ضلع بٹگرام کے اسسٹنٹ کمشنر طہماس ایوب نے آج بٹگرام بازار کا دورا کرتے ہوٸے دو قصائیوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا.
دونوں قصائی گوشت فی کلو 1000 روپے میں فروخت کررہے تھے. جس پر اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام طہماس ایوب نے ایکشن لیتے ہوئے اسے اپنی ہی گاڑی میں بیٹھا کر جیل بھیج دیا. اور انہیں بھاری جرمانہ بھی کیا گیا.

افتخار احمد خان ۔ نمائندہ Enn

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نفیس مارٹ خانپور کا وزٹ

منگل مئی 4 , 2021
مختیار احمد ۔ نمائندہ ڈی سی او رحیم یار خان ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایت پر ٹیمسیٹھعبدالماجدٹکٹہولڈرپیپی_260 وزیراعظمٹائیگر_فورس کیپٹن حسیب علی سید،علی رضاء،سید حسن علی،الطاف نواز،محمد عثمان،محمد شرجیل،زاہد اسلام نے نفیس مارٹ خانپور کا وزٹ کیا۔ رمضان المبارک میں استعمال ہونے والی اشیاء کی پرائز اور ایکسپائری چیک کی۔ نفیسمارٹخانپور […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: