گوجر خان : افسوسناک حادثہ

رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر

 

گوجر خان : بڑا حادثہ
عبدالرحمن نامی لیہ کے رہائشی ھیں

ان کے اہلخانہ اپنے کسی قریبی عزیز کو عمرہ ادائیگی پر ائیرپورٹ سے واپسی لے کر اپنے گھر جارہے تھے
کہ راستہ میں ان کی گاڑی کیری ڈبہ کا ایکسیڈنٹ ٹرالے سے ھو گیا۔
اور آٹھ کے آٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ھیں۔

اللہ تعالی تمام مرحومین کی بخشش فرمائے۔۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دوکانداروں کوبھاری جرمانے

پیر مئی 3 , 2021
شاہ ویز شفیق ۔ نمائندہ اسلام آباد ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دوکانداروں کوبھاری جرمانے   تفصیلات کے مطابق میونسپل آفیسر سندس رابیل کا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ دوکانداروں کے کریک ڈاؤن جاری کریک ڈاؤن کے دوران گیارہ کے قریب دکانوں کو سیل کر دیا […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: