کمالیہ کی عوام الرٹ ہوجائیں

کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ

کمالیہ کی عوام الرٹ ہوجائیں

کمالیہ شہر میں آج شام 6بجے کے بعد پولیس و دیگر اداروں کے ساتھ پاک فوج کے جوان گشت کریں گے

6بجے کے بعد تمام دوکانیں بند ہونگی

جو افراد ماسک نہیں پہنے گے ایسے افراد کو گرفتار کرلیا جائے گا کمالیہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شام 6بجے کے بعد بلاوجہ گھروں سے باہر نکلنے اور چوکوں بازاروں میں جمع ہونے پر پابندی ہے اب کوئی پکڑا گیا تو سخت کاروائی ہوگی شہری ایس او پیز کی پابندی کریں اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے۔

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوجر خان : افسوسناک حادثہ

پیر مئی 3 , 2021
رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر   گوجر خان : بڑا حادثہ عبدالرحمن نامی لیہ کے رہائشی ھیں ان کے اہلخانہ اپنے کسی قریبی عزیز کو عمرہ ادائیگی پر ائیرپورٹ سے واپسی لے کر اپنے گھر جارہے تھے کہ راستہ میں ان کی گاڑی کیری ڈبہ کا ایکسیڈنٹ ٹرالے سے ھو […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: