چیچہ وطنی : غازی آباد جعلی کرنسی کی بھرمار

کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ

چیچہ وطنی:غازی آباد جعلی کرنسی کی بھرمار تھانہ غازی آباد کی حدود میں جعلی کرنسی کا دھندہ عروج پر ۔

تفصیلات کے مطابق
تھانہ غازی آباد کی حدود اڈا غازی آباد مدینہ بیکری سے نوسر باز سودا سلف خرید کر جعلی کرنسی دے کر رفو چکر ہونے میں کامیاب ہو گئے اہل علاقہ غازی آباد نے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ غازی آباد میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف طریقوں سے نوسر بازی کرنے والے گروہ کو گرفتار کر کے علاقہ غازی آباد کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کمالیہ کی عوام الرٹ ہوجائیں

پیر مئی 3 , 2021
کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ کمالیہ کی عوام الرٹ ہوجائیں کمالیہ شہر میں آج شام 6بجے کے بعد پولیس و دیگر اداروں کے ساتھ پاک فوج کے جوان گشت کریں گے 6بجے کے بعد تمام دوکانیں بند ہونگی جو افراد ماسک نہیں پہنے گے ایسے افراد کو […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: