احمدپورشرقیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے 25 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹا گیا

چوہدری محمد ارشد جاوید کمب۔وہ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور

احمدپورشرقیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے 25 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹا گیا

اس تقریب میں تحصیل صدر حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ تحصیل جنرل سیکریٹری ساجد سراج جلوانہ سٹی صدر عبدالباسط شکرانی سٹی جنرل سیکریٹری مہر محمد عمران محمد اسلم کانجو محمد جاوید خان حسام کمبوہ حاجی شاہ زیب نے شرکت کی بعدازاں تقریب کے اختتام پر وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ملکی سلامتی کے لیے دعائے خیر کی گئی۔

 

چوہدری محمد ارشد جاوید کمب۔وہ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چیچہ وطنی : غازی آباد جعلی کرنسی کی بھرمار

پیر مئی 3 , 2021
کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ چیچہ وطنی:غازی آباد جعلی کرنسی کی بھرمار تھانہ غازی آباد کی حدود میں جعلی کرنسی کا دھندہ عروج پر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ غازی آباد کی حدود اڈا غازی آباد مدینہ بیکری سے نوسر باز سودا سلف خرید کر جعلی کرنسی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: