ناواگٸی بازار میں جھگڑے کے دوران فاٸرنگ میں 11 افرد شدید زخمی 1 شخص موقع پر جاں بحق

ریسکیو 1122 باجوڑ

باجوڑ : (نمایئندہ خصوصی حمیم اللہ)

ناواگٸی بازار میں جھگڑے کے دوران فاٸرنگ میں 11 افرد شدید زخمی 1 شخص موقع پر جاں بحق – ریسکیو 1122

باجوڑ: – ریسکیو 1122کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیمز اور ایمبولینسیز بروقت موقع پر پہنچ گٸی۔

باجوڑ: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹمیمز نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوۓ کچھ زخمیوں THQ ناواگٸی ہسپتال اور بعض زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال باجوڑ منتقل کر دیا۔
زخمیوں کی تفصیل
1۔غفار عمر 85 سال
2: عبد القادر عمر 12 سال
3 . مرزا عمر 29 سال
4 بصیر عمر29 سال
5.یوسف عمر 10 سال
6.حاجی کابل عمر 45 سال
7۔گال نواز عمر 18 سال
8 .محمد نواز عمر 18 سال
9. یاسر عمر 16 سال
10.ملنگ عمر 50 سال جاں بحق۔
11. زیارت گل عمر 60 سال
12۔گل محمد 30 سال

باجوڑ : (نمایئندہ خصوصی حمیم اللہ)

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاپنگ سنٹر اور بازاروں دوکانوں میں لوگوں کا رش

پیر مئی 3 , 2021
راولپنڈی : حارث یامین : شوبز رپورٹر مختلف شاپنگ سنٹر اور بازاروں دوکانوں میں لوگوں کا رش خاص طور پر راجہ بازار میں لوگوں کا بہت رش ہے اور لوگوں کاایس او پی پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو رہا

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: