آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ، بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان ترقی پا گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کرکٹرز کی رینکنگ جاری کر دی، محمد رضوان 5 درجے ترقی، بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔

 

زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز کے بعد آئی سی سی نے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، ڈیوڈ میلن پہلے نمبر پر براجمان ہیں، آرون فِنچ دوسرے نمبر کے بلے بازبن گئے۔ قومی کپتان بابر اعظم کو ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر جانا پڑا، بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر برقرار ہیں، مسلسل پرفارمنسز کا انعام محمد رضوان کو ملا، وہ پانچ درجے ترقی کر کے دسویں پر آ گئے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

باؤلنگ اٹیک ناتجربہ کار، مجھے اور عامر کو افادیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں: وہاب

بدھ اپریل 28 , 2021
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ باؤلنگ اٹیک پر نظر ڈالیں تو تجربے کی کمی ہے تاہم میں اور محمد عامر تجربہ کار ہیں اور پرفارمنس دکھا چکے ہیں۔ ہمیں کسی پر اپنی افادیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔   وہاب […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: