سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا سے 15 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی حکم کے مطابق تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی، ایف آئی اے رپورٹ نے تو سارا کچہ چٹھہ کھول کر رکھ دیا ہے، 4 ملازمین فوت ہوچکے ہیں، ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرانداز نہیں ہوسکتا۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جعلی اکاونٹس کیسز، ‏آصف زرداری کے خلاف 8 ارب کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر

منگل اپریل 27 , 2021
نیب نے سابق صدر‏آصف زرداری کے خلاف آٹھ ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر کر دیا جعلی اکاونٹس کیسز سے متعلق نیب کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ ٹرانزیکشن کے حوالے سے آصف زرداری کیخلاف ٹھوس شواہد ہیں کہ انہوں نے کلفٹن کراچی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: