قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کر دی

قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں خوب پسینہ بہایا۔

ہرارے میں ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ میزبان زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی کھلاڑی اِن ایکشن ہو گئے۔ نیٹ پریکٹس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سمیت فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی گئی۔

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں 29 اپریل سے ٹیسٹ سیریز میں مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان 17 ٹیسٹ مقابلے ہوئے، 10 میں قومی شاہینوں کو کامیابی ملی، 3 میں شکست ہوئی جبکہ 4 میچ بے نتیجہ رہے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعظم عمران خان کا کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار

منگل اپریل 27 , 2021
وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ احتیاط بہت ضروری ہے، کورونا ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کرایا جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک میں کورونا کی تازہ صورتحال […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: