روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑھوتری کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں مسلسل تیزی سے بڑھنے والی ڈالر کی قدر میں دوبارہ مہنگی ہو گئی۔ امریکی کرنسی کی قیمت میں 26 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ پورے ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑھوتری دیکھی گئی تھی۔

گزشتہ ہفتے کے گزشتہ 5 کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بڑھوتری دیکھی گئی تھی، پہلے کاروباری روز امریکی کرنسی 6، دوسرے روز 9، تیسرے روز 25 پیسے اور چوتھے روز 22 پیسے، پانچویں روز امریکی ڈالر مزید 41 پیسے مہنگا ہو گیا تھا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 26پیسے بڑھ گئی اور نئی قیمت 154 روپے13 پیسے ہو گئی ہے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کر دی

پیر اپریل 26 , 2021
قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں خوب پسینہ بہایا۔ ہرارے میں ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ میزبان زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: