قاضیاں میں پولیس چھاپہ

رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر

،،،

قاضیاں میں پولیس چھاپہ ،110 بوتل شراب برامد ،
گوجرخان پولیس کا شراب سپلائرز کی گرفتاری کے لیے چھاپہ

 

110بوتل شراب برآمد،شراب فروش کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ میں لے لی گئی۔

انچارج پولیس چوکی قاضیاں سب انسپکٹر عقیل اور ان کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائرز داؤد احمد عرف داؤدا کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران داؤدا پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہو گیا

پولیس نے ملزم کی گاڑی سے 05کاٹن کل 110بوتلیں شراب برآمد کر لی،پولیس نے ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا

ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جومنشیات کے متعدد مقدمات میں چالان ہو چکا ہے، ایس پی صدر نے انچارج چوکی قاضیاں اور ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے

شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے

 

رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا کے بڑھتے کیسز: سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

پیر اپریل 26 , 2021
کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر میں 20 فیصد ضروری سٹاف کو بلایا جائے گا، تمام سکولز، کالجز […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: