تھانہ سکھن ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کی کاروائی

کاشف علی۔ نمائندہ Enn

 

تھانہ کورنگی۔زمان ٹاؤن۔اور ابراہیم حیدری کے میں اسٹریت کرائم میں ملوث ملزمان کا گروپ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرا ئم کی سنچری کر چکے ہیں۔

ملزمان میں ساجد عرف بڑا ۔عمران عرف منا اور آصف عرف لاک ڈاون شامل ہیں اور کراچی کے مختلف تھانہ جات سے ڈکیتی پولیس مقابلے منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

ملزمان سے 3 عدد پسٹل اور کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے سے چھینی گئی موٹر سائیکل برامد ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری

کاشف علی ملیر کراچی

کاشف علی۔ نمائندہ Enn

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صالح محمد سماں گوٹھ میں ترقیاتی کاموں اور واٹر سپلائی کے حوالے سے وڈیرہ غلام حسین محمد شہباز اور محبوب سموں کے اوطاق بیٹھک جاوید اقبال کی قیادت میں

پیر اپریل 26 , 2021
کاشف علی ۔ ڈپٹی بیرو چیف ENN نیوز کراچی یوسی5 کیٹل کالونی ملیر کراچی میں جاوید اقبال کاکو سے علاقہ مکینوں نے واٹر سپلائی اور سوریج کے حوالے سے اپنی شکایت ظاہر کی ۔جس کے جواب میں پیپلزپارٹی کے رہنما جاوید اقبال کاکو نے واٹر سپلائی اور سوریج کے نظام […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: