دبنگ آفیسر تھانہ صدر کے ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ کو فلفور بحال کیا جائے

 

ناصرعلی . میڈیا رپورٹر ENN اوکاڑہ

مزمت مزمت مزمت مزمت مزمت

ڈی پی اوکاڑہ سے اپیل کرتے ہیں

اوکاڑہ میں جرائم کو کنٹرول کرنے والے اور منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائی کرنے والے دبنگ آفیسر تھانہ صدر کے ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ کو فلفور بحال کیا جائے

دو گروپوں کی لڑائی میں ایس ایچ او کی معطلی نا انصافی ہے

اہل علاقہ اور سول سوسائٹی اس فیصلے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں

ناصرعلی . میڈیا رپورٹر ENN اوکاڑہ

 

 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ سکھن ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کی کاروائی

پیر اپریل 26 , 2021
کاشف علی۔ نمائندہ Enn   تھانہ کورنگی۔زمان ٹاؤن۔اور ابراہیم حیدری کے میں اسٹریت کرائم میں ملوث ملزمان کا گروپ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرا ئم کی سنچری کر چکے ہیں۔ ملزمان میں ساجد عرف بڑا ۔عمران عرف منا اور آصف عرف لاک ڈاون شامل ہیں اور کراچی کے مختلف تھانہ جات […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: