خانیوال : ڈی پی او محمد علی وسیم کی سربراہی میں سی آئی اے کبیروالا کی انوکھی کاروائی

ڈاکٹر غلام شبیر مغل . نمائندہ ای این این نیوز خانیوال

خانیوال : ڈی پی او محمد علی وسیم کی سربراہی میں سی آئی اے کبیروالا کی انوکھی کاروائی

خانیوال،کبیروالا میں موٹر سائیکل ڈکیٹ گینگ گرفتار جن سے چار موٹر سائیکل چار موبائل فون اور 30 بور دو پسٹل برآمد

خانیوال، ملزم رمضان عرف رمی موہانہ مبشر گھاڑو اللہ بخش عرف بکھی ہراج کو تھانہ سٹی کبیروالا کے حوالے کردیا گیا

خانیوال، سی آئی اے کبیروالا سٹاف کی محنت رنگ لے آئی کبیروالا کے علاقہ میں جرائم کی شرح میں واضح کمی پر آر پی او کا ڈی پی او اور سی آئی اے سٹاف کبیروالا کو خراج تحسین،

ڈاکٹر غلام شبیر مغل . نمائندہ ای این این نیوز خانیوال

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دبنگ آفیسر تھانہ صدر کے ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ کو فلفور بحال کیا جائے

پیر اپریل 26 , 2021
  ناصرعلی . میڈیا رپورٹر ENN اوکاڑہ مزمت مزمت مزمت مزمت مزمت ڈی پی اوکاڑہ سے اپیل کرتے ہیں اوکاڑہ میں جرائم کو کنٹرول کرنے والے اور منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائی کرنے والے دبنگ آفیسر تھانہ صدر کے ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ کو فلفور بحال […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: