ٹی ٹونٹی آخری معرکہ، پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج زور کا جوڑ پڑے گا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج ہرارے میں دوپہر دو بجے زور کا جوڑ پڑے گا، آخری ٹی 20 میں فتح کیلئے بابر الیون پرعزم ہے۔

فائنل مقابلے کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، جوڑ توڑ جاری ہے، مسلسل ناکام آصف علی کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ سیریز کے دوسرے میں قومی شاہینوں نے انتہائی مایوس کھیل کھیلا، 119 رنز کا آسان ہدف مشکل ترین ثابت ہوا۔ بیس اوور بھی نہ کھیل سکے، آٹھ بلے باز ڈبل فگر تک بھی نہ جا پائے۔

کپتان بابر اعظم بھی ہار پر نالاں ہوئے اور عزم ظاہر کیا کہ تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں کم بیک کریں گے اور سیریز جیتیں گے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈی پی اوکاڑہ سے اپیل

پیر اپریل 26 , 2021
شیراز امداد علی ۔ نمائندہ مزمت مزمت مزمت مزمت مزمت ڈی پی اوکاڑہ سے اپیل کرتے ہیں اوکاڑہ میں جرائم کو کنٹرول کرنے والے اور منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائی کرنے والے دبنگ آفیسر تھانہ صدر کے ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ کو فلفور بحال کیا جائے […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: