جرمنی میں شہری رات کا کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آگئے، لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں رات کا کرفیو توڑ کر لوگ سڑکوں پر آ گئے، وبا کے باعث لگائی گئی سخت پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا وہ اپنی آزادیوں کو مزید کھونے نہیں دیں گے۔ احتجاج میں شریک افراد نے سوال اٹھایا کہ کیا وائرس صرف رات ہی کو پھیلتا ہے۔

جرمنی میں مہلک وائرس سے مزید 181 افراد ہلاک ہو گئے، حکام نے رات دس سے صبح 5 بجے تک کا کرفیو لگا رکھا ہے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹی ٹونٹی آخری معرکہ، پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج زور کا جوڑ پڑے گا

اتوار اپریل 25 , 2021
پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج ہرارے میں دوپہر دو بجے زور کا جوڑ پڑے گا، آخری ٹی 20 میں فتح کیلئے بابر الیون پرعزم ہے۔ فائنل مقابلے کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، جوڑ توڑ جاری ہے، مسلسل ناکام آصف علی کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: