بورے والا روڈ مسلم ٹاون میں باپ نے 2 بیٹیوں اور بیوی کو زخمی کر دیا.. ریسکیو زرائع

وھاڑی : محمد نوید ۔ نمائندہ

بورے والا روڈ مسلم ٹاون میں باپ نے 2 بیٹیوں اور بیوی کو زخمی کر دیا.. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینسیز روانہ کر دیں. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے چیک کیا تو 2 خواتین موقع پر جاں بحق اور ایک شدید زخمی جس کو dhq وھاڑی منتقل کیا جارہا ہے.. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. بتایا جاتا ہے کہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے باپ نے اپنی بیوی اور بیٹی کو چھریوں سے قتل کر دیا اور 1 بیٹی شدید زخمی اور بیٹا نماز کے لئے مسجد گیا تھا گھر میں اور کوئی موجود نہیں تھا… ریسکیو زرائع

وھاڑی : محمد نوید ۔ نمائندہ

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رانی پور گمبٹ اور ضلع خیرپور میں زہریلے کیمیکل سے بننے والی کولڈرنک

ہفتہ اپریل 24 , 2021
میر آفتاب حسین عباسی ای این این نیوز رپورٹر۔ رانی پور رانی پور گمبٹ اور ضلع خیرپور میں زہریلے کیمیکل سے بننے والی کولڈرنک سرعام چلنے لگ گئی۔ رانی پور کی معزز شخصیت خاموش غریب عوام پریشان اور زہریلا کیمیکل والی بوتل غریب عوام پینے کے بعد بیمار اور ہسپتالوں […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: