صادق آباد : سابق تحصیل ناظم ڈاکٹر طالوت سلیم باجوہ کا عسکری پارک صادق آباد میں رمضان بازار دورہ

محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر

صادق آباد ۔ سابق تحصیل ناظم ڈاکٹر طالوت سلیم باجوہ کا عسکری پارک صادق آباد میں رمضان بازار دورہ کیا۔

تھصیلدار عبدالرحمن صدیقی اور مارکیٹ کمیٹی کے سیکٹری حافظ محمد ریاض بھی ہمراہ تھے۔ڈاکٹر طالوت سلیم باجوہ نے رمضان بازار میں عوام کے لیے مزید سہولتوں کو فراہم کرنے پر زور دیا ۔انھوں نے کہا کہ رمضان بازار سے لوگوں کوریلیف مل رہا ہے امید ہے کہ مزید بہتری نظر آئے گی۔

 

رپورٹ ۔ای این این نیوز۔
محمد اسد میرانی سٹی رپورٹر صادق آباد ۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ صدر کی حدود بیوی کے قتل میں ملوث شوہر شاہد خان سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار

بدھ اپریل 21 , 2021
ذیشان ظہور ۔ انٹرنی رپورٹر تھانہ صدر کی حدود بیوی کے قتل میں ملوث شوہر شاہد خان سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار قتل و دیگر مقدمات میں گرفتار ملزمان کے متعلق ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور مجیب الرحمن کا ہمراہ ڈی ایس پی انوسٹی جاوید خان […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: