ڈسکہ بھروکے پل کے پاس کینال ویو میرج ہال کے پاس ڈمپر اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم

فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر

ڈسکہ بھروکے پل کے پاس کینال ویو میرج ہال کے پاس ڈمپر اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار بھروکے خرد کا رہائشی 60 سالہ اسلم ولد ارشد ڈمپر کے نیچے آ کر کچھلا گیا جس سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائ کے بعد لاش پولیس کے سپرد کر دی۔

فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صادق آباد : 10 نئی یو ٹانگ بسیں وڑائچ ایکسپریس میں شامل

بدھ اپریل 21 , 2021
محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر صادق آباد : 10 نئی یو ٹانگ بسیں وڑائچ ایکسپریس میں شامل۔ 20 رمصان سے ملک بھر کے لیے لانگ روٹس پر ان بسوں کی سروس روٹ پر چلانے کا آغاز کر دیا جائے گا۔چوہدری افضال وڑائچ ۔ رپورٹ ۔ای این این نیوز۔ محمد […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: