پانی منصوبہ ڈرینیج نکاسی آب منصوبہ میں کرپشن نااھلی کے خلاف کاروائی

عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ Enn

محکمہ پبلک ھیلتھ دادو جوہی افسران ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے پینے کے پانی منصوبہ ڈرنیج نکاسی آب منصوبہ میں کرپشن نااھلی کے خلاف کاروائی کے لئے شھریوں کی شکایاتی درخواستوں دستاویزی ثبوت ایکسپریس نیوز جوہی کو حاصل ہوگئے

سندھ کے مالدار معدنی وسائل سے مالا مال تین ملٹی نیشنل تیل گئس کمپنیوں کے ھیڈ کواٹر جوہی شھر کے شھری پینے کے پانی بوند کو ترس گئے پروڈکشن بونس فنڈز غیرملکی اٹلی حکومت کے خیر سگالی فنڈز کے کروڑوں روپے جوہی شھریوں کو پینے کے پانی فراھمی کے باوجود پانی نایاب ہوگیا شھریوں نے جوہی شھر کے پینے کے پانی کی عدم فراھمی ڈرنیج نیکاسی آب منصوبہ ناکارہ ہونے پر پھلے مرحلے میں وزیراعلی سندھ چیف سیکرٹری سندھ نیب. ایف آئے ای. محکمہ اینٹی کرپشن سمیت اعلی حکام کو شکایتی درخواستیں ارسال کردیں ہئیں ایکسپریس نیوز کو شھریوں سول سوسائٹی سیاسی سماجی رھنمائوں محکمہ پبلک ھیلت دادو جوہی افسران ٹہیکیداروں کے خلاف کاروائی کے لئے لکھی شکایتی درخواستوں دستاویزی ثبوت حاصل ہوگئی ہئیں

عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ Enn

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ : ایس ایچ او۔تھانہ حاجی پورہ۔ملک ندیم منور۔کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

بدھ اپریل 21 , 2021
سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق Enn.News سیالکوٹ۔ایس ایچ او۔تھانہ حاجی پورہ۔ملک ندیم منور۔کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی مزمل حسین سکنہ کچاشہاب پورہ سے1468گرام چرس برآمد کرکےپرچہ درج کرلیا۔

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: