ہری پور تھانہ سٹی کی حدود دربند اڈا تنولی اسلحہ ڈیلر شاپ میں ڈاکیٹی کی دلیرانہ واردات

ہریپور : ذیشان ظہور . نمائندہ

 

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود دربند اڈا تنولی اسلحہ ڈیلر شاپ میں ڈاکیٹی کی دلیرانہ واردات

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں گزشتہ رات دربند اڈا میں موجود تنولی اسلحہ ڈیلر شاپ میں ڈاکیٹی کی وردات ہوئی ہے
چور،، 19 عدد پستول 30 بور
گولیاں پستول 30 بور
925 عدد
7 عدد 12 بور رپیٹر اؤر 32 ہزار روپے نقدی چوری کر کے لے گے
یاد رہے گزشتہ چند ماہ سے دربند اڈا اؤر گرد ؤ نما میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ جو پولیس کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام رہی ہے

اونر تنولی اسلحہ ڈیلر طیب شہزاد تنولی کا کہنا تھا میری شاپ میں دوسری بار چوری کی واردات ہوئی ہے اس سے پہلے بھی لاکھوں کا سامان چوری ہوا ہے میری ڈی پی او ہری پور سے درخواست ہے بڑھتی ہوئی ہوئی چوری کی وارداتوں پر کنٹرول کیا جائے چور دیدہ دلیری سے مارکیٹس میں شاپس کا صفایا کر جاتے ہیں ۔پولیس کی نفری بڑھائی جائے اؤر پولیس کا گشت بڑھا کر عوام میں جو عدم تحفظ پایا جاتا ہے تحفظ فراہم کیا جائے

ENN Internee Reportee

ہریپور : ذیشان ظہور . نمائندہ

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پانی منصوبہ ڈرینیج نکاسی آب منصوبہ میں کرپشن نااھلی کے خلاف کاروائی

بدھ اپریل 21 , 2021
عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ Enn محکمہ پبلک ھیلتھ دادو جوہی افسران ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے پینے کے پانی منصوبہ ڈرنیج نکاسی آب منصوبہ میں کرپشن نااھلی کے خلاف کاروائی کے لئے شھریوں کی شکایاتی درخواستوں دستاویزی ثبوت ایکسپریس نیوز جوہی کو حاصل ہوگئے سندھ کے مالدار معدنی وسائل سے […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: