گولارچی : موٹر سائیکل اور ٹرالر کا افسوسناک حادثہ

نعمان ارشد آرائیں ۔ سٹی رپورٹر

گولارچی کے قریب چک نمبر 17 اسٹاپ پر موٹر سائیکل اور ٹرالر کا افسوسناک حادثہ

حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ریوو کولھی شدید زخمی.زخمی کو سر میں شدید گہری چوٹ لگنے کے باعث سیریس بیہوشی کی حالت سول اسپتال گولارچی منتقل کردیا گیا.جبکہ ٹرالر والا جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.

 

 

یہ خبر نعمان ارشد آرائیں ۔ سٹی رپورٹر نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خيرپور ميرس : صفائی کا نظام ،عوام پریشان

پیر اپریل 19 , 2021
شعيب علي- enn نیوز رپورٹر صفائی کا نظام ،عوام پریشان خيرپور ميرس لوڪمان میں صفائی کی نہ ہی کوئی انتظام ہے روڈ ٹوٹا ہے انتظامیہ کے کوئی آثار نہیں خورشيد ڪالوني پریشان کام کرتے ہیں خود

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: