تحصیل علی پور : گورنمنٹ ہائی سکول ماڑیاں میں دیا فاونڈیشن پاکستان کی جانب سے مُستحق طالب علموں میں سکالرشپ کی تقسیم اور نئے داخلہ مہم کا آغاز کیا گیا

علی پور : رپورٹر Enn . محمد عامر

تحصیل علی پور ، گورنمنٹ ہائی سکول ماڑیاں میں دیا فاونڈیشن پاکستان کی جانب سے مُستحق طالب علموں میں سکالرشپ کی تقسیم اور نئے داخلہ مہم کا آغاز کیا گیا

جس میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عمر خان گوپانگ تھے ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عمر خان گوپانگ نے طالب علموں میں سکالرشپ تقسیم اور داخلہ مہم کا آغاز کرتےہوئے دو بچوں کے داخلے اپنے ہاتھوں سے کیئے اور کتابیں دی

جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں مشکور ہو ہیڈ ماسٹر باقر حسین بڈانی کا جنھوں نے مجھے دعوت دی

اور میں خراج تحسین پیش کرتا ہو

دیا فاونڈیشن پاکستان جنھوں نے علی پور کے پسماندہ علاقے میں غریب مُستحق طالب علموں میں 2 لاکھ کے سکالرشپ تقسیم کرتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کی

سینئر ہیڈ ماسٹر باقر حسین بڈانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا

کہ ہم شکرگزار ہے دیا فاونڈیشن پاکستان کے جنھوں نے ہمارے سکول کا انتخاب کیا

اور سکالر شپ طالب علموں کو دیئے سکالر شپ سے بچوں میں علم حاصل کرنے کا جزبہ ابھرتا ہے

اور مستحق بچے اپنی تعلیم کو آگے لے جاتے ہیں اور ہیڈ ماسٹر نے علاقے کے تمام والدین سے گزارش کرتے ہوئے کہنا تھا

کہ گورنمنٹ ہائی سکول ماڑیاں میں داخلے شروع ہو گئے ہیں اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے محروم نہ کریں اور بچوں کو سکول میں داخل کروں اس موقع پر لٹریسی افیسر محمد اسلم اور سکول سٹاف محمد آصف ، جاوید احمد ، جاوید عباس ، محمد سلیم خان ، منور حسین ، غلام اکبر ، عبدالحکیم ، خدابخش ، محمد جمیل ،محمد ممتاز، عبدالقدیر ، شاہد فرید ریاض احمد، محمد اظہر ،محمد عارف ، محمد کلیم اللہ ، محمد اصغر ، ذوالفقار اور محمد سیلمان موجود تھے.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عوامی رہبر اخبار

بدھ اپریل 21 , 2021
     

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: