گاؤں کے پرائمری سکول کی دیواریں گر گئی اور عملہ خاموش

ڈپٹی بیورو چیف ۔ رضا سرور بھٹّی

گاؤں کے پرائمری سکول کی دیواریں گر گئی اور عملہ خاموش

تفصیل کے مطابق ایک سال سے تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان کے چک نمبر 131 ون ایل کے ایک پرائمری سکول کی دیواریں گر چکی ہیں ۔وہاں کے ہیڈ ماسٹر ہاشم علی صاحب نے کئی مرتبہ محکمہ تعلیم سے گزارش کی ہے کہ چار دیواری بنوائی جاۓ لیکن کوئی ردِ عمل نہیں ہوا۔سکول کی چار دیواری نا ہونے کی وجہ سے بچوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

۔سکول دیہات میں ہونے کی وجہ مویشی اور آوارہ کتے سکول میں داخل ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ تعلیم رحیم یار خان سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد چار دیواری بنوائی جاۓ

نمائندہ خان پور : ڈپٹی بیورو چیف رضا سرور بھٹّی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گولارچی : موٹر سائیکل اور ٹرالر کا افسوسناک حادثہ

پیر اپریل 19 , 2021
نعمان ارشد آرائیں ۔ سٹی رپورٹر گولارچی کے قریب چک نمبر 17 اسٹاپ پر موٹر سائیکل اور ٹرالر کا افسوسناک حادثہ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ریوو کولھی شدید زخمی.زخمی کو سر میں شدید گہری چوٹ لگنے کے باعث سیریس بیہوشی کی حالت سول اسپتال گولارچی منتقل کردیا گیا.جبکہ ٹرالر والا […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: