صادق آباد ۔ضلع رحیم یار خان کے علاقہ کوٹسمابہ میں ایک ماں اور بیٹی کا دل سوز واقعہ

محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر

صادق آباد ۔ضلع رحیم یار خان کے علاقہ کوٹسمابہ میں ایک ماں اور بیٹی کا دل سوز واقعہ

روبینہ بی بی زوجہ محمد ندیم قوم ملک تیلی بعمری عمر 35/36 سالہ دن کے بارہ بجے اپنی بیٹی مسمات فوزیہ بی بی عرف شمائلہ بعمری 17/18 سال ہو گی جس کو ٹوکہ (بگٹہ )سے وار کر کے قتل کر دیا۔
پولیس تھانہ کوٹسمابہ نے ملزمہ کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی۔
اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد والد کے حوالے کر دیا ۔

 

رپورٹ ۔ای این این نیوز ۔
محمد اسد میرانی سٹی رپورٹر صادق آباد

محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صحافی کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ

پیر اپریل 19 , 2021
محمد عاطف امین ۔ نمائندہ آئی جی پنجاب کے پولیس کو بدلنے کے خواب ادھورے رہ گئے۔۔۔۔ لاہور رمضان بازار میں پولیس والے نے میڈیا کے نمائندوں کو دھکے مار کر نکال دیا ۔ اگر صحافیوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا تو عوام کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: