جہلم ویلی شاہراہِ سرینگر سیری لینڈ سلائیڈنگ کا معائنہ

جہلم ویلی: عبدالماجد ۔ نمائندہ

ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سردار طارق محمود نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر سردار عبد القادر جہلم ویلی شاہراہِ سرینگر سیری لینڈ سلائیڈنگ کا معائنہ کیا

اور روڈ بحالی کے لیئے این ایچ اے اور محکمہ شاہرات عامہ کے جاری آپریشن کا معائنہ کیا

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شدید بارشوں کی وجہ سے کل شام خطرناک سلائیڈنگ ہوئی ہے اطلاع ملتے ہی مشینری روانہ کردی گئی تھی

مگر بارش اور لینڈ سلائیڈنگ مسلسل شروع تھی اور رات کا اندھیرا ہوچکا تھا کام نہیں ہوسکا صبح سحری کے وقت دوبارہ دو ہیوی مشینری دونوں اطراف سے سلائیڈ کو ہٹا رہی ہیں ملبہ نیچے نہیں پھینک سکتے ہیں وہاں پر آبادی ہے اسلیے مشین ریسویس کرکے ملبہ ڈمپ کررہی ہے امید ہے جلد ہی چھوٹی گاڑیوں کے لیئے روڈ بحال ہوجائے گی مگر شہری دوران بارش غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں کیونکہ کسی بھی وقت کسی جگہ سے سلائیڈ آسکتی ہے ۔۔۔

جہلم ویلی: عبدالماجد ۔ نمائندہ

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صادق آباد ۔ضلع رحیم یار خان کے علاقہ کوٹسمابہ میں ایک ماں اور بیٹی کا دل سوز واقعہ

پیر اپریل 19 , 2021
محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر صادق آباد ۔ضلع رحیم یار خان کے علاقہ کوٹسمابہ میں ایک ماں اور بیٹی کا دل سوز واقعہ روبینہ بی بی زوجہ محمد ندیم قوم ملک تیلی بعمری عمر 35/36 سالہ دن کے بارہ بجے اپنی بیٹی مسمات فوزیہ بی بی عرف شمائلہ بعمری […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: