آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے میرپور میں دل کے ہسپتال کے خصوصی یونٹ کا افتتاح

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

ایک اور سنگ میل وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے میرپور میں دل کے ہسپتال کے خصوصی یونٹ کا افتتاح کر دیا

آزادکشمیر میں انجیوپلاسٹی و انجیو گرافی کی سہولت سے مزین اس یونٹ نے کام شروع کردیا ہے

جبکہ اس کے لیے وسائل بھی وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے خصوصی فنڈ سے فراہم کیے ہیں

دوسرے مرحلے میں مظفرآباد میں بھی دل کے مکمل ہسپتال کی مشنری خرید لی گئی ہے جس کی تنصیب کا کام جاری ہے

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جہلم ویلی شاہراہِ سرینگر سیری لینڈ سلائیڈنگ کا معائنہ

پیر اپریل 19 , 2021
جہلم ویلی: عبدالماجد ۔ نمائندہ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سردار طارق محمود نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر سردار عبد القادر جہلم ویلی شاہراہِ سرینگر سیری لینڈ سلائیڈنگ کا معائنہ کیا اور روڈ بحالی کے لیئے این ایچ اے اور محکمہ شاہرات عامہ کے جاری آپریشن کا معائنہ کیا اس موقع پر […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: