خان پور : ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم شہزاد کا سستا رمضان بازار خان پور کا دورہ

ملک ایاز احمد ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر

خان پور : ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم شہزاد کا سستا رمضان بازار خان پور کا دورہ :

فئیر شاپ ، چینی ، آٹا کے سٹالز سمیت دیگر انتظامات چیک کیے سستا رمضان بازار میڈیا میں فوری طور پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کی ہدایت کی آس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد عامر شاہ تحصیل دار جنید خان . چیف آفیسر مونسپل کمیٹی مسرت عباس ۔ فاروق احمد بھٹی نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ خان پور انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی محمد اشرف گجر بھی موجود تھے

ملک ایاز احمد ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جہلم ویلی آزادکشمیرکرونا کی لہر پہلے کے مقابلے میں ذیادہ سخت ھے بیماری کا واحد حل احتیاط ھے۔

پیر اپریل 19 , 2021
( عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی)   جہلم ویلی آزادکشمیرکرونا کی لہر پہلے کے مقابلے میں ذیادہ سخت ھے بیماری کا واحد حل احتیاط ھے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے صاحبزادے عثمان حیدر ایڈوکیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے اپیل کرتا ھوں کہ وہ گھر سے بلا […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: