نواب شاہ : تھانہ اٸیرپورٹ کی حدود سے نویں جماعت کی طالبہ اقرإء پراسرار طور پر لاپتہ

کرونڈی : این این نیوز رپوٹر . ارشاد علی بالادی

نواب شاہ : تھانہ اٸیرپورٹ کی حدود سے نویں جماعت کی طالبہ اقرإء پراسرار طور پر لاپتہ

نویں جماعت کی طالبہ 10اپریل کی صبح اسکول گٸی لیکن لوٹ کر نہ آٸی۔ والد

بچی 9روز سے لاپتہ ہے پولیس سراغ لگانے میں مدد نہیں کررہی ورثاء کا موقف
ہمیں نہیں پتہ ہماری بچی زندہ بھی ہے یا نہیں ۔والد محرم بھٹی۔۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خان پور : ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم شہزاد کا سستا رمضان بازار خان پور کا دورہ

پیر اپریل 19 , 2021
ملک ایاز احمد ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر خان پور : ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم شہزاد کا سستا رمضان بازار خان پور کا دورہ : فئیر شاپ ، چینی ، آٹا کے سٹالز سمیت دیگر انتظامات چیک کیے سستا رمضان بازار میڈیا میں فوری طور پر سی سی ٹی وی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: